Better mind, Better life.

Cognitive Behavioral Therapy (CBT) Course

کگنیٹو بیہیویورل تھراپی کورس (CBT)

!منفی خیالات سے مثبت تبدیلی تک کا سفر

مائنڈ کیئر پلیٹ فارم کے اس خصوصی کورس کے ذریعے آپ سیکھیں گے کہ کگنیٹو بیہیویورل تھراپی  ذہنی صحت کے میدان میں کس طرح ایک مؤثر اور سائنسی طریقہ علاج کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ یہ کورس آپ کو سکھائے گا کہ خیالات، جذبات اور رویوں کے درمیان تعلق کو کیسے سمجھا جائے، اور ان میں مثبت تبدیلی کیسے ممکن بنائی جا سکتی ہے۔

کے ذریعے ذہنی صحت کے چیلنجز سے نمٹنے کا مؤثر طریقہ

ڈپریشن، اینگزائٹی اور فوبیاز جیسے عام مسائل میں کی مداخلت مؤثر اور سادہ طریقہ فراہم کرتی ہے۔ منفی سوچوں کے پیچھے چھپے غیر منطقی عقائد کو پہچاننا اور انہیں چیلنج کرنا سیکھا جاتا ہے۔ خیالات، جذبات اور رویوں کو تبدیل کرنے کی مشقیں، جن سے کلائنٹس کو روزمرہ زندگی میں بہتری محسوس ہوتی ہے۔ CBT صرف علاج نہیں بلکہ خود مدد کا ایک طاقتور ذریعہ بھی ہے، جس سے فرد خود کو سنبھالنے کے قابل بنتا ہے۔

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق، ذہنی صحت کے 50٪ مسائل 14 سال کی عمر تک اور 75٪ مسائل 24 سال کی عمر تک ظاہر ہو جاتے ہیں۔ یہی وہ نازک مرحلہ ہے جہاں صحیح فکری رہنمائی، منفی سوچوں کو بدلنے کی مہارت، اور جیسے مؤثر طریقہ علاج کے ذریعے نوجوانوں کو دیرپا بہتری کی طرف لے جایا جا سکتا ہے۔ سیکھنا صرف ایک تھیراپی نہیں، بلکہ مستقبل کے لیے ایک مثبت سوچ پیدا کرنے کا راستہ ہے۔

کے بارے میں صارفین کی آراء Mind Care Platform

خیالات، جذبات اور رویوں کو سمجھنے اور بہتر بنانے کی عملی تربیت حاصل کریں

آج کے تیز رفتار اور ذہنی دباؤ سے بھرے ماحول میں انسان اکثر منفی سوچوں، احساسِ کمتری، اور جذباتی الجھنوں کا شکار ہو جاتا ہے۔ کگنیٹو بیہیویورل تھراپی ان مسائل سے نمٹنے کا ایک سائنس پر مبنی، مؤثر اور قابلِ عمل طریقہ ہے۔ مائنڈ کیئر پلیٹ فارم کا کورس آپ کو یہ سکھاتا ہے کہ کس طرح خیالات، احساسات اور رویے ایک دوسرے سے جُڑے ہوتے ہیں — اور اُن میں تبدیلی لا کر ایک مثبت اور متوازن زندگی کی طرف قدم بڑھایا جا سکتا ہے۔

یہ کورس آپ کو کیا سکھائے گا؟

کا نظریاتی پس منظر اور سائنسی بنیاد CBT “تھوٹ-فیلنگ-بیہیوئر” ماڈل کو عملی زندگی میں سمجھنا نیگٹیو آٹومیٹک تھوٹس (منفی خودکار خیالات) کی شناخت خیالات کو چیلنج کرنے اور متبادل سوچ پیدا کرنے کی مہارت ریئل لائف کیس سٹڈیز اور رول پلے کے ذریعے مشق ڈپریشن، اینگزائٹی، او سی ڈی، اور دیگر امراض میں CBT کا استعمال

آن لائن مشاورت کیوں کریں؟

آن لائن ذہنی صحت کی خدمات آپ کی سہولت اور آرام کو مدِنظر رکھتے ہوئے ذاتی نوعیت کی، مؤثر نگہداشت فراہم کرتی ہیں۔

آن لائن مشاورت کے فوائد

آن لائن مشاورت کے نقصانات

اعتماد اور رجسٹریشن

مائنڈ کیئر پلیٹ فارم، پنجاب کیئر کمیشن کے ساتھ تسلیم شدہ کلینک رجسٹرڈ ہے اور پاکستان آف پاکستان اور ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) کے ساتھ بھی لیمٹڈ لائیبلیٹی کمپنی رجسٹرڈ ہے۔